440

بسنت ، لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو24جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم

Spread the love

لاہور ہائی کورٹ نے بسنت منانے کے اعلان پر پنجاب حکومت کےخلاف درخواستوں پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکومت پنجاب کو 24جنوری تک جواب داخل کرنے کا حکم دےدیا۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے بتایا حکومت پنجاب بسنت نہیں منا رہی، معاملے پرکمیٹی بنا دی ہے۔دوسری جانب درخواست گزار نے کہا بسنت خونی شکل اختیار کر گئی جس کی وجہ سے پابند ی لگائی گئی تھی، جس تفریح سے انسانی جانوں کا ضیاع ہو اس کی اجازت خلاف آئین ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں