0

بریگزٹ ڈیل نہ ہوئی تو مارشل لاء

Spread the love

برطانوی وزیر صحت نے کہا ہے بریگزٹ ڈیل نہ ہوئی تو حکومت کے پاس مارشل لا لگانے کا بھی آپشن ہے ، مگر یہ آپشن استعمال نہیں کریں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کوک کا اس بارے میں کہناتھا حکومت کے پاس مارشل لا لگانے کا آپشن ہے مگر یہ آپشن استعمال نہیں کریں گے۔واضح رہے برطانیہ یورپی یونین سے 29 مارچ کو الگ ہو رہا ہے تاہم الگ ہونے کا کوئی معاہدہ ابھی تک طے نہیں پا سکا۔

Leave a Reply