بریڈفورڈ میں پی ٹی ایم کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ پشتونوں نے ناکام بنا دیا

Spread the love

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پشتون تحفظ مومنٹ کا برطانیہ میں پاکستان مخالف

پروپیگنڈا محب وطن پشتونوں نے ناکام بنادیا اور بریڈ فورڈ میں پاکستان مخالف

مظاہرہ کرنے والے پشتونوں کو مار بھگایا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کا

پاکستان مخالف پرپیگنڈا برطانیہ میں بھی ناکام ہوگیا ہے بریڈ فورڈ میں پی ٹی ایم

کے کچھ پشتونوں نے پاکستان مخالف مظاہرے کیا تو وہاں پر محب وطن پشتون

پہنچ گئے اور پاکستان مخالف مظاہرہ کرنے والوں کو مار بھگایا، محب وطن

پشتونون نے کہا کہاہم پاکستان کے ساتھ ہیں اور پی ٹی ایم کو پاکستان کا نام بین

الااقومی سطح پر بدنام نہیں کرنے دیں گے کیونکہ یہ مظاہرے کرنے والے را کے

ایجنٹ ہیں۔اس موقع پر برطانوی پولیس نے بھی پی ٹی ایم کے پاکستان مخالف

مظاہرے کو روکنے میں کردار ادا کیا۔

Leave a Reply