برطانیہ میں یوم یکجہتی کشمیر،بھارت پریشان

Spread the love

برطانوی دارالحکومت میں کشمیر ڈے پر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کےلئے مظاہرے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،یہ مظاہرہ لندن کے علاقے ڈاﺅننگ اسٹریٹ پر 5فروری کو ہوگا ۔ پا کستا نی اور کشمیری سیاسی جماعتیں فعال کردار ادا کررہی ہیں، مختلف شہروں میں مظاہرے کو کامیاب بنانے کےلئے اجلاس بلائے جارہے ہیں جبکہ تمام جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے حA بی %DC%B%نԒ وے A79%D8%B%ہс DB9غن ש %A8%6 و%کҧ ۛ، 849%D ی8%1 ۊ%پB38%D9%9%ت8C8؆ %88 %8%ا818٬ہD8میر ڈے پر لندن میں ہوں گے۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان بھی برطانیہ میں موجود ہیں، رہنماﺅں نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے جاری انسانیت مظالم کو بھرپور طریقے سے بے نقاب کرنے کے عہد کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج آزا د ی کی آواز کو دبانے کےلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور اب تک ہزاروں کشمیری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔دوسری جانب بھارت سرکار برطانیہ کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر منانے سے روکنے سے انکار پر شدید پریشانی کا شکار ہے۔

Leave a Reply