uk parliament

برطانوی پارلیمنٹ کی چھت بھی ٹپک پڑی، اجلاس معطل

Spread the love

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن عزیز میں تو ہم نے پارلیمنٹ کی عمارت کی چھت

کے دوران بارش ٹپکنا سنا ہی تھا لیکن گزشتہ روزایسا ہی واقعہ برطانوی

پارلیمنٹ میں بھی پیش آیا جہاں اجلاس کے دوران بوسیدہ عمارت ہونے کے باعث

اس کی چھت سے پانی ٹپکنے لگا جس کے باعث دارالامرا کی کارروائی 30منٹ

بعد ہی روکنا پڑ گئی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کئی گیلن پانی دارالامرا کی پریس

گیلری میں گرا، اس موقع پراراکین پارلیمنٹ خود کو چھت سے ٹپکنے والے پانی

سے بچاتے رہے۔ عمارت میں پانی ٹپکنے کے باعث ڈپٹی سپیکر کو اجلاس کی

کارروائی بھی معطل کرنا پڑگئی۔

Leave a Reply