لاک ڈاؤن، چلی میں بھوک پر ہنگامے، برازیلی عوام عدم تحفظ پرسراپا احتجاج

برطانوی ولٹشائر جھیل اچانک آلودہ، پرندوں کی رنگت تبدیل

Spread the love

لندن (جے ٹی این آن لائن او مائی گاڈ) برطانوی ولٹشائر جھیل

معروف برطانوی ولٹشائر جھیل میں کیمیکل شامل ہونے کی وجہ سے سفید ہنس

اچانک کالا ہوگیا، محکمہ جنگلی حیات نے تحقیقات شروع کر دیں، جانوروں کو

ریسکیو کرنے والے ادارے نے عوام سے چندے کی اپیل کی تاکہ ڈشواشنگ

کیمیکل خرید کر جھیل کو صاف کیا جا سکے، کیونکہ اگر یہ پانی صاف نہ ہوا تو

ان پرندوں کی تعداد جو پانی میں بھی رہتے ہیں کیمکل کی وجہ سے ہلاکت کے

باعث انتہائی کم ہو جائے گی۔

Volta Lake of UK

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنس کے کالے ہونے کا واقعہ برطانوی ریاست

انگلینڈ کے ویسٹ بری شہر میں پیش آیا جہاں ولٹشائر نامی دل کش جھیل میں تیرتا

خوبصورت سفید ہنس اچانک سیاہ فام ہو گیا، جانوروں کے حقوق و صحت سے

متعلق کام کرنے والی تنظیم رائل سوسائٹی کا کہنا ہے کہ جھیل میں نامعلوم مادہ

شامل ہونے وجہ سے ہنس کی رنگت تبدیل ہوئی ہے، ریسکیو اہلکاروں نے ہنس کو

جھیل سے نکال کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا ہے جہاں اسے نہلا کر صاف کرنے کی

کوشش بھی کی گئی ہے تاہم مکمل طور پر سیاہی نکل نہیں سکی، ابھی مزید ہنس

کو مزید صاف کیا جائے گا، تب تک وہ شیلٹر ہوم میں ہی رہے گا،

==-== یہ بھی پڑھیں : 10 روپے کی خاطر زندگی بھر کی بدبختی

برطانوی پولیس اور محکمہ جنگلی حیات نے تحقیقات شروع کردی ہیں کہ جھیل

میں کیمیکل کہاں سے آیا اور ساتھی ہی ادارے جھیل کو دوبارہ صاف کرنے کے

لیے کوششیں بھی شروع کر دی گئی ہیں تاکہ ہنس واپس جھیل میں چھوڑا جائے

اور دیگر جانوروں اور پرندوں کی زندگی کو بھی محفوظ بنایا جائے۔

برطانوی ولٹشائر جھیل

=قارئین=: خبر اچھی لگے تو شیئر، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply