برطانوی شاہی خاندان کی بہوﺅں کیٹ اورمیگھن میں اختلافات برقرار

Spread the love

برطانوی شاہی خاندان کی بہووﺅں کیٹ مدلٹن اور میگھن مارکل پچھلے دنوں آپس کے باہمی تعلقات کی کشیدگی کی افواہوں کی زد میں تھیں ، کرسمس پر یہ افواہیں دم توڑتی نظر آئیں مگر شاہی خاندان کی یہ گھریلو جنگ کا تذکرہ پھر سے خبروں میں آنے لگا۔امریکی میگزین کے مطابق ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ان کی دیورانی میگھن نے ان کو شاہی خاندان میں اپنی حیثیت ان سے زیادہ اونچی کرنے کیلئے استعمال کیا ۔دوسری جانب میگھن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ کیٹ کی جانب سے انہیں نظر انداز کیا گیا۔

Leave a Reply