بجلی آتی نہیں مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے ، شاہد آفریدی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بجلی آتی نہیں مگر

کراچی(جے ٹی این آن لائن نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی

کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر برہم دکھائی دے رہے ہیں اْن کا کہنا ہے کہ

بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک

پیغام میں شاہد آفریدی نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی میں

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

نہ بارش ہورہی ہے لیکن پھر بھی بجلی نہیں ہے، کوئی نیا بہانہ بتادیں شاہد آفریدی

نے بتایا کہ اْن کے گھر تقریباً 20 گھنٹے سے بجلی نہیں ہے، رات بھر بھی بجلی

نہیں تھی انہوں نے اظہار برہمی کرتے ہوئے لکھا کہ ’بجلی آتی نہیں مگر بِل ٹائم

پر آجاتا ہے ‘20 گھنٹے سے بجلی سے محروم سابق کپتان کے دل کا حال جان کر

عوام بھی ان کے ساتھ مل گئے ہیں اور ان کے ٹوئٹ پر دلچسپ تبصرے کررہے

ہیں۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

20 گھنٹے سے بجلی سے محروم سابق کپتان کے دل کا حال جان کر

عوام بھی ان کے ساتھ مل گئے ہیں اور ان کے ٹوئٹ پر دلچسپ تبصرے کررہے

ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply