125

بانی ایم کیوایم کی ساتھیوں سمیت نریندر مودی سے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست

Spread the love

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان

کے خلاف بات کرتے ہوئے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپنی اور

اپنے ساتھیوں کی سیاسی پناہ کی درخواست کردی۔ لندن سے سوشل میڈیا پر نشر

ہونے والی ایک تقریر میں انہیں بھارتی وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے

دیکھا گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رواں ماہ کی 9تاریخ کو جاری ہونے

والے ایک ویڈیو پیغام میں بانی ایم کیوایم نے کہا کہ اگر بھارت اور وزیراعظم

نریندر مودی مجھے اور میرے ساتھیوں کو بھارت آنے کی اجازت اور سیاسی پناہ

فراہم کریں تو میں اپنے اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہاں آنے کو تیار ہوں کیونکہ

میرے دادا وہاں دفن ہیں، میری دادی وہاں دفن ہیں اور میرے ہزاروں رشتے دار

بھارت میں مدفون ہیں، میں ان کی قبروں پر جاکر فاتحہ کرنا چاہتا ہوں۔اپنی تقریر

میں الطاف حسین نے بھارتی حکومت کو یقین دہانی کروائی کہ(اگر انہیں سیاسی

پناہ)دی جاتی تو وہ وعدہ کرتے ہیں کہ وہ کسی قسم کی سیاست می%Dߺ D85%A8%A ث%نBABڌ
%0D
%C%ۋں 94A%D 2%D%
0AD
v0A
%id

Leave a Reply