0

بالی ووڈ فلم ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کل پاکستان میں ریلیز کی جائیگی

Spread the love

بالی ووڈ کی نئی فلم ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کوپاکستانی سینسر بورڈ نے فلم کو ریلیز کیلئے کلیئر قراردےدیا کل بروز جمعہ ریلیز کی جائےگی،فلم پروڈیوسر جنیتی لعل کی جانب سے ریلیز کی اجازت ملنے پر پاکستان سنسر بورڈ کا شکریہ اداکیاگیاہے۔ اداکار انوپم کھیر اور اکشے کھنہ فلم میں مرکزی کردار اد کر رہے ہیں۔

Leave a Reply