بالوں میں چاندی آنے پر فخز ہے،سلمی ہائیک

Spread the love

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سلمیٰ ہائیک کے بالوں میں چاندی گئی، اپنے سفید بالوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والی مشہو ہالی ووڈ سٹار سلمیٰ ہائیک کا کہنا ہے مجھے اپنے بال سفید ہونے پر فخر ہے۔ سلمیٰ ہائیک نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی ہے جس میں ان کے بالوں میں چاندی صاف دکھائی دے رہی ہے تاہم تصویر میں ان کے چہرے پر اطمینان جھلک رہا ہے۔

Leave a Reply