باغی3 کے اگلے حصے کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف کی کامیاب فلم سیریز باغی کے اگلے حصے کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ فلم 2020میں ریلیز کی جائے گی۔بالی ووڈ میں اب فلموں کے سیکوئل بنانے کوئی نئی بات نہیں، کچھ فلم سیریز کی اب تک 4 سے پانچ فلمیں بنائی جا چکی ہیں، جبکہ کچھ کی مزید فلمیں بنانے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔بالی وڈ کے میگا اسٹارز کی طرح نوجوان ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی ایک فلم کی اب تک 2 فلمیں آ چکی ہیں۔ جب کہ اس کی تیسری فلم کو بھی آنے والے 2 سال کے اندر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply