’’ باجرے دی راکھی ‘‘ کی کامیابی سے پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئیگا‘ خوشبو

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(فلم رپورٹر)نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد ہدایتکار سید نور پنجابی فلم ’’باجرے دی

راکھی ‘‘بنا رہے ہیں جس کے مرکزی کردار وں میں شامل ہوں ،فلم میں صائمہ نور کے علاوہ ایک نیا جوڑا بھی متعارف

کرایا گیا ہے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صائمہ نور نے کہا کہ فلم کی شوتنگ شیر گڑھ میں کی جارہی ہے اور یہ فلم تیزی

سے تکمیل کی جانب بڑھ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ فلم بینوں کو آنے والے دنوں میں ایک اعلیٰ معیار کی پ

نجابی فلم دیکھنے کو ملے گی اور اس سے پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے گا ۔انہوں نے کہا کہ فلم میں اپنے کردار

کو بھرپور انجوائے کر رہی ہوں ، یہ فلم سب کے لئے ایک چیلنج بھی ہے ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply