” ایک لڑکی کو دیکھا“کل ریلیز ہوگی

Spread the love

بالی ووڈ فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کل سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ۔شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم میں انیل کپور اور سونم کپورپہلی بار سلور اسکرین پرساتھ جلوہ گر ہو نگے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں جوہی چانولہ اور راج کمار راو بھی شامل ہیں،فلم میں ہم جنس پرستی کا موضوع شامل کیا گیا ہے اور اسے سال کی غیر متوقع روما نو ی کہانی قرار دیا جارہا ہے۔اداکار انیل کپور اور انکی صاحبزادی سونم کپور حقیقی زندگی کے بعد فلمی دنیا میں بھی باپ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔

Leave a Reply