پاکستان کیخلاف ایک اور پراکسی وار تیار، مگر!

پاکستان کیخلاف ایک اور پراکسی وار تیار، مگر!

Spread the love

(تحریر:— سینئر صحافی و تجزیہ کار اظہر علی شاہ المعروف بابا گل) ایک اور پراکسی وار

Journalist and annalist Sayed Azher Ali Shah

تیسری عالمگیر جنگ کا آغاز اگلے دو تین ماہ میں پاکستان کی سرزمین سے

ہونے جا رہا ہے، اس جنگ کا آغاز امریکہ اور اسرائیل کی بغل بچہ نام نہاد مسلم

شدت پسند تنظیم داعش کے زریعے کیا جائیگا، عالمی سامراجی منصوبے کے

تحت داعش کے ذریعے سکیورٹی فورسز، درود و سلام پڑھنے والے اور بعد

میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کی گئی ہے، عالمی سامراجی قوتیں

یہ سمجھتی ہیں کہ اس طرح سے وہ پاکستان کی مسلح افواج کو کمزور سطح پر

لا کر ملکی اداروں کو اپنے تسلط میں لے آئیں گے، جب کہ اس کے بعد ریگولر

فوج کے ذریعے خطے میں ایک تباہ کن جنگ شروع کر دیں گے-

=ضرور پڑھیں= داعش امریکی فتنہ، افغان طالبان کو بروقت نکیل ڈالنا ہو گی

یہ انکشاف پاکستان کی معروف شخصیت اور ریسرچر سید فیصل رضا عابدی

نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں کیا، فیصل رضا عابدی ایک

سنجیدہ ریسرچر ہیں، وہ جب بھی کوئی بات یا دعویٰ کرتے ہیں تو پوری تحقیق

کے بعد ٹھوس شوائد کی بنیاد پر کرتے ہیں، مزید یہ کہ گزشتہ 10 برسوں میں ان

کے کیے گئے تمام دعوے وقت آنے پر من و عن درست ثابت ہوئے ہیں-

=یہ بھی پڑھیں= جنگ کا سائرن بج گیا ہے

سید فیصل رضا عابدی نے اپنے انتہائی اہم حالیہ انکشاف میں پورے یقین کے

ساتھ یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ عالمی طاقتیں پاکستان کو کمزور کرنے کی اس

سازش میں بھی ناکام اور نامراد ہوں گی، جیسا کہ ماضی قریب میں وہ پاکستانیوں

کا بھاری جانی اور مالی نقصان کرنے کے باوجود اپنے مذموم مقاصد حاصل

کرنے میں ناکام رہیں، عالمی سامراج کی سازشوں کو ناکام و نامراد کرنے کے

لئے پاک افواج اور آئی ایس آئی پوری طرح چوکس ہیں، تاہم پاکستان کے عوام کا

اتحاد ناگزیر ہے جو اپنے اداروں کی طاقت کو مزید تقویت دے گا-

=–= مزید تجزیاتی رپورٹس، کالمز اور بلاگ ( =–= پڑھیں =–= )

ایک اور پراکسی وار ، ایک اور پراکسی وار ، ایک اور پراکسی وار

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply