ایکشن و ایڈونچر فلم’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘کا نیا ٹریلر جاری

Spread the love

نیو یارک (جے تی این آن لائن) ہالی ووڈ کی ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور فلم’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار’ ٹام ہالینڈ‘بحیثیت’ پیٹر پارکر‘ اسپائیڈرمین کیمرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے

مائیکل کیٹن، سیموئیل ایل جیکسن، میریسا ٹومی، ڈونلڈ گروور، مارٹن اسٹار، زینڈایا اورٹونی ریولوری فلم کی دیگر کاسٹ میں نمایاں ہیں۔

فلم کی کہانی پیٹر پارکر نامی ایسے لڑکے گِرد گھوم رہی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے اور مکڑی کی طرح جال کے ذریعے بلند و بالا عمارتوں پر سیکنڈوں میں چڑھ جاتا ہے۔یہ فلم 5جولائی کو سینماء گھروں میں مچائے گی۔

نیا ٹریلیر دیکھنے کیلئے (..کلک..) کریں

Leave a Reply