این اے 91 سرگودھا، 20 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

Spread the love

سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں الیکشن کمیشن کے حکم پر 20 پولنگ سٹیشنوں پر ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن ) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی برتری ختم ہو گئی ہے اور پی ٹی آئی کے امیدوار عامر سلطان چیمہ کو واضح برتری حاصل ہو گئی ہے۔عدالت کے حکم سے مشروط 20 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ نے 12028 ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے 3134 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

Leave a Reply