0

اینڈی مرے کےلئے” تحفہ” پریشانی بن گیا

Spread the love

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کی عیادت کیلئے جانےوالے سوئس ٹینس اسٹار اسٹینیسلاس واورینکا نے انہیں جو تحفہ پیش کیا وہ اینڈی مرے کےلئے ”پریشانی “ کا باعث بن گیا۔ اینڈی مر ے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ہارنے کے بعد ان دنوں کولہے کے آپریشن کے بعد اسپتال میں داخل ہیں۔ واورینکا نے انہیں ایک دیوہیکل کھلونا ریچھ تحفے میں دےدیا ہے جس کےساتھ تصاویر شیئر کرکے اینڈی مرے کا مذاقاًکہنا تھا جب میں گھر جاوںگا تو میرے دونوں بچے اس ریچھ کےلئے لڑیں گے بہتر ہوگا واورینکا ایسا ہی ایک اور ریچھ لے آ ئیں ۔

Leave a Reply