ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف عہدہ سے مستعفی

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک جے ٹی این آن لائن ) ایران کے وزیر خارجہ جواد محمد ظریف مستعفی ہو گئے، ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ،

ان کے ترجمان کے حوالے سے تبایا گیا ہے کہ جواد ظریف سے اپنی خدمات مزید جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے ایرانی قیادت کو آگاہ کر دیا ہے، تاہم مستعفی ہونے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آ سکیں۔

Leave a Reply