ایران کی پاکستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر

لاہور میں حالیہ دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ترجمان “سید عباس

موسوی” نے پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص جاں بحق ہونے والوں کے

لواحقین کیساتھ ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے

دعا کی۔واضح رہے کہ بدھ کے روز پاکستان کے شہر لاہور میں ایک دہشتگردانہ

حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply