ایران کو ہتھیاروں کے حصول کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے، امریکی مندوب

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیویارک(جے ٹی این آن لائن نیوز ) ایران ہتھیاروں کے حصول

اقوام متحدہ میں امریکا کی خاتون مندوب کیلی

کرافٹ نے کہاہے کہ ان کا ملک ایران کو ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں

دے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق خصوصی انٹرویو میں کیلی نے کہا کہ ایران

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

ہتھیاروں کو دہشت گردی کے واسطے استعمال کرتا ہے لہذا اس کا ہتھیار حاصل

کرنا بدترین امر ہے۔کیلی نے واضح کیا کہ واشنگٹن سلامتی کونسل کی قرار داد

2231 کے مطابق آئندہ ماہ کی بیس تاریخ کو اسنیپ بیک کے نام سے معروف

پابندیوں کا میکانزم لاگو کرنے کے لیے کام کرے گا۔ انہوں نے سلامتی کونسل پر

زور دیا کہ وہ اس سلسلے میں قانونی اقدامات کے نفاذ کی ذمے داری پوری کرے۔

کیلی کرافٹ کے مطابق جو ملک بھی ایران کو ہتھیاروں کے حصول سے روکنے

کے حق میں ووٹ نہیں دے گا وہ دنیا میں دہشت گردی کی اول نمبر پر ذمے دار

ریاست ایران کی سرپرستی میں حصہ دار ہو گا۔

ہتھیاروں کے حصول سے روکنے

کے حق میں ووٹ نہیں دے گا وہ دنیا میں دہشت گردی کی اول نمبر پر ذمے دار

ریاست ایران کی سرپرستی میں حصہ دار ہو گا۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply