اکیس میں سے15کروڑ پاکستانی کرکٹ ایکسپرٹ

Spread the love

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے پاکستان سپر لیگ کو مکمل طور پر پاکستان میں منعقد کرانا چاہتے ہیں۔فواد چوہدری ان دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مختلف کمپنیوں کے وفود سے ملاقاتیں کی ہیںاور امید ہے پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن دبئی میں آخری ایڈیشن ہوگا۔ چوتھے ایڈیشن کے بعد ہم پی ایس ایل کو پاکستان لے کر جانا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستان کے 21 کروڑ میں سے 15کروڑ لوگ کرکٹ اور سیاست کے ایکسپرٹ ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز متحدہ عرب امارات میں 14فروری سے ہوگا جبکہ لیگ کے فائنل سمیت 8میچز لاہور اور کراچی میں ہوں گے۔

Leave a Reply