اٹلی ویزا سٹیکرز چوری

اٹلی کے سفارتخانے سے 1 ہزار شنجن ویزا سٹیکرز چوری

Spread the love

اٹلی ویزا سٹیکرز چوری

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) وزارت داخلہ کی ڈی جی ایف آئی اے کو فوری کارروائی کی

ہدایت .وزارت داخلہ متعلقہ ویزا نمبرز والے اسٹیکرز کو داخلی اور خارجی پوائنٹس پر چیک کرے،

وزارت خارجہ کا خط. ڈپلومیٹک انکلیو میں اٹلی کے سفارتخانے سے 1 ہزار شنجن ویزا سٹیکرز

چوری ہو گئے،وزارت خارجہ نے ایف آئی اے اور وزارت داخلہ کو تحقیقات کے لیے خط لکھ

دیا،وزارت خارجہ نے چوری ہونے والے اٹلی کے ویزا اسٹیکرز کے نمبرز کے بارے وزارت داخلہ

کو آگاہ کر دیا۔ خط میں کہاگیاکہ اطالوی سفارتخانہ کے لاکر سے ایک ہزار ویزا سٹیکرز چوری

ہوئے،اطالوی سفارتخانہ معاملے کی خود بھی تحقیقات کر رہا ہے۔وزارت داخلہ متعلقہ ویزا نمبرز

والے اسٹیکرز کو داخلی اور خارجی پوائنٹس پر چیک کرے۔ دوسری جانب وزارت داخلہ نے ڈی جی

ایف آئی اے کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی . خط میں کہاگیاکہ اطالوی سفارتخانہ کے لاکر سے

ایک ہزار ویزا سٹیکرز چوری ہوئے،اطالوی سفارتخانہ معاملے کی خود بھی تحقیقات کر رہا ہے۔

وزارت داخلہ متعلقہ ویزا نمبرز والے اسٹیکرز کو داخلی اور خارجی پوائنٹس پر چیک کرے۔ دوسری

جانب وزارت داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی

اٹلی ویزا سٹیکرز چوری

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply