Spread the love
احمد یار(جے ٹی این آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عمران فرحت 37
ویں سالگرہ آج 20 مئی بروز پیرکومنائیں رہے ہیں وہ 20 مئی 1982 کو لاہور میں
پید اہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے چالیس ٹیسٹ، 58 ایک روزہ
اور 7 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں 2400 رنز اور تین کھلاڑیوں
کوآئوٹ کیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں 1719 رنز اورچھ کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ ٹی
ٹوئنٹی کرکٹ میں محض 76 رنزبنائے ہیں تاہم ایک بھی وکٹ حاصل کرنے میں
کامیاب نہیں ہوئے ان کا شمار پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے.