61

آزاد کشمیراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس

کیے گئے ہیں۔میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی ابھی تک ریکٹر سکیل پر

شدت پتا نہیں چل سکی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل رواں ماہ 15 مارچ کو سوات اور کوئٹہ کے

گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات

میںزلزلے کی شدت 4.4 اور کوئٹہ میں 3.5 ریکارڈ کی گئی تھی۔کوئٹہ میں ریکٹر سکیل پر زلزلے کی

شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز

کوئٹہ سے 123 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب بتایا گیا ہے۔

Leave a Reply