آئی پی پیز نے مسائل حل نہ ہونے پر ثالثی عدالت جانے کی دھمکی دیدی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) حکومت کو پاور پروڈیوسرز کمپنیوں کی جانب سے

نئے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ آئی پی پیز نے مسائل حل نہ ہونے پر ثالثی عدالت

جانے کا اعلان کر دیا ہے۔آئی پی پیز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں

کہا گیا ہے کہ ملک میں 50 فیصد بجلی پیدا کر رہے ہیں لیکن حکومت نے
22

یہ بھی پڑھیں:چیف جسٹس کا 32پٹرول پمپوں کے قیام،10پاور کمپنیوں کو اضافی ادائیگی کا نوٹس

کمپنیوں کو 375 ارب کی ادائیگی کرنی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت

کمپنیاں بند کرنا چاہتی ہے تو کر دے، منافع کے حوالے سے تمام تفصیلات شئیر

کرنے کے لئے تیار ہیں۔ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ماضی میں ملک میں بجلی

کی پیداوار کے لئے فیول کا انتخاب بدتر تھا۔ قرضوں کی تحقیقات کرنے والے

کمیشن کو بریفنگ دیدی، ہر فورم پر جا سکتے ہیں۔ ہمارا کنٹریکٹ ہمیں ثالثی

عدالت میں جانے کی اجازت دیتا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply