sana ullah abbasi ig KPK 172

ثنا اللہ عباسی کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا

پشاور(جتن آن لائن سٹاف رپورٹر) آئی جی خیبر پختونخوا

وفاقی حکومت نے انسپکٹرجنرل پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر نعیم کو عہدے سے ہٹا کر ثنا اللہ عباسی کو نیا آئی جی تعینات کردیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے آئی جی
کے پی کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ ثنا اللہ عباسی سابق آئی جی گلگت بلتستان رہ چکے ہیں۔ ان کے پیش رو ڈاکٹر محمد نعیم نے رواں برس 9 فروری کو آئی جی کے پی کے کا چارج سنبھالا تھا اور محض گیارہ ماہ بعد انہیں تبدیل کیا گیا۔

آئی جی خیبر پختونخوا

اپنا تبصرہ بھیجیں