اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارش

Spread the love

اوگرا نے وفاقی حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارش کردی ہے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔اوگرا نے اپنی سمری میں پٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کمی،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں4روپے فی لیٹر کمی،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی،اس طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی2روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعدنئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply