ایل پی جی سلنڈر 0

اوگرا کا نومبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Spread the love

اوگرا قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا )نے نومبر کے لیے ایل

این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا،سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت

15.6791ڈالر فی یونٹ اور سوئی سدرن سسٹم پر 15.4259 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی

گئی،اوگرا نے نومبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے

مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.1037 ڈالر جبکہ سوئی سدرن

کیلئے قیمت میں 0.1021 ڈالر فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی

ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.6791 ڈالر فی یونٹ اور سوئی سدرن سسٹم پر

15.4259 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی

یونٹ قیمت میں 0.1037 ڈالر جبکہ سوئی سدرن کیلئے قیمت میں 0.1021 ڈالر فی یونٹ کمی کی گئی

ہے۔فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply