پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

اوگراکی پٹرولیم مصنوعات 5 سے 10 روپے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش

Spread the love

اوگراکی پٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات

مہنگی کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پھرسے مہنگی کرنے کی

تیاریاں کی جا رہی ہیں، اوگراکی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی

ہے۔ اوگراکی پٹرولیم مصنوعات 10 روپے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے

مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے فی لٹراضافے کی تجویز زیر غور ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل

10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان

کریں گے۔ نئی قیمتوں کااطلاق وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ پٹرولیم لیوی

اورسیلزٹیکس کم کرکے عوام کوریلیف فراہم کیاجاسکتاہے.

۔ اوگرانے پٹرولیم مصنوعات 10 روپے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے

مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے فی لٹراضافے کی تجویز زیر غور ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل

10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان

کریں گے۔ نئی قیمتوں کااطلاق وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ پٹرولیم لیوی

اورسیلزٹیکس کم کرکے عوام کوریلیف فراہم کیاجاسکتاہے

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply