میٹرو ٹرین کا خسارہ 0

اورنج ٹرین کی مشکلات میں مزید اضافہ،پنجاب ریونیو اتھارٹی نے21 ارب روپے ٹیکس عائد کر دیا

Spread the love

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا ۔ترجمان پی آر اے کے مطابق اورنج لائن کی تعمیر پر ماس ٹرانسزٹ اتھارٹی پر 12.9 ارب لگایا گیا ہے جبکہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے بھی 7.2 ارب پنجاب سیلز ٹیکس ادا کرنے کے لیے شو کاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ دونو ں محکمو ں کو جواب دینے کیلئے دس دن کی مہلت دے دی گئی ۔ ترجمان کے مطابق تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میں 21 ارب کا ٹیکس بمعہ جرمانہ وصول کیا جائے گا ۔

Leave a Reply