تیسرے ٹی 20 میں پاکستان نے انگلینڈ کو5رنز سے شکست دے دی،سیریز برابر

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

انگلینڈ کوشکست

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے ٹی 20 میںپاکستان نے انگلینڈ کو5رنز سے

شکست دے دی – پاکستان نے 3میچوں کی سیریز1-1سے برابر کردی – وہاب

ریاض اور شاہین آفریدی نے 2-2وکٹیں حاصل کیں ،پاکستان نے 4وکٹوں کے

نقصان پر 190رنز بنائے – انگلینڈ کی ٹیم 191کے تعاقب میں 185رنز بنا سکی-

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

محمدحفیظ نے6چھکوں اور 4چوکوں کی مددسے ناقابل شکست 86 رنزبنائے –

حیدرعلی نے ڈیبیوٹی 20میں نصف سنچری اسکور کی – حیدرعلی نے2 چھکوں

اور5چوکوں کی مددسے 54 رنزبنائے – بابر اعظم 21 ، شاداب خان نے 15 رنز

بنائے – فخر زمان پھر ناکام رہے ، صرف ایک رن بناسکے – مانچسٹر :عماد

وسیم 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

انگلینڈ کوشکست

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply