102

انٹرپول مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے پہلے ہی انکار کر چکی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر پول نے سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک سے گرفتاری

کیلئے ریڈوارنٹ کے اجراء سے انکار کر رکھا ہے،خصوصی عدالت کے حکم پر وزارت داخلہ نے

گزشتہ برس سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ

جاری کرانے کی منظوری دی تھی انٹرپول نے گزشتہ برس سابق صدر کے ریڈوارنٹ کے اجراء سے

متعلق حکومت پاکستان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاسی نوعیت کے کیس

انٹرپول کے آئین کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔اس لئے ایسے کیسز میں ملزمان کے ریڈوارنٹ جاری

نہیں کئے جاتے۔

پہلے ہی انکار

اپنا تبصرہ بھیجیں