انٹرنیشنل کمپنی کارگل کا پاکستان میں 20 کروڑ دالر سرمایہ کاری کا اعلان

Spread the love

وزیراعظم عمران خان سے انٹرنیشنل کمپنی ”کارگل“ کے سربراہ مارشل سمتھ نے ملاقات کر کے20 کروڑ دالر کی سرما یہ کاری کا اعلان کر دیا ،کمپنی پاکستان میں زراعت ڈیری مصنوعات اورآئل سپڈ کی پیداوار میںسرمایہ کاری کرے گی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعظم کا کہنا تھ اپاکستان میںسرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرینگے حکومت کاروباری اور سرمایہ کار طبقے کےلئے آسا نیا ں پیدا کر رہی ہے، انٹر نیشنل کمپنی کارگل کو درآمدی معاملات میں سہولت دی جائے گی، بزنس کمونیٹی کو سرمایہ کاری کے ساوی مواقع فراہم کرنے کےساتھ ساتھ تمام معاملات میں آسانی اور شفافیت حکومت کی ترجیح ہے۔

Leave a Reply