انوشکا کے گزشتہ سال

انوشکا کے گزشتہ سال کے خاص لمحات پر ایک نظر، ویڈیو شیئر کردی

Spread the love

انوشکا کے گزشتہ سال

ممبئی (جے ٹی این آن لائن نیوز) رواں سال ننھی پری کی والدہ بننے والی بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما

نے گزشتہ سال کے اپنے کچھ خاص لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔اس ضمن میں انوشکا

شرما نے سوشل میڈیا کا رْخ کیا اور اْنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر

کی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو مختلف ویڈیوز کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا

ہے کہ انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ اپنے پالتو کْتے سمیت دیگر کتوں کو کھانا

کھلا رہی ہیں۔اس کے علاوہ ویڈیو میں دِکھایا گیا ہے کہ وہ چند چھوٹے بچوں سے بھی ملتی ہیں اور

اْنہیں بطور تحفہ کچھ دیتی ہیں۔انوشکا نے یہ خوبصورت ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ

‘پچھلے سال کے کچھ خاص اور انمول لمحات۔’بالی ووڈ اداکارہ کی اس پوسٹ کو ناصرف اْن کے مداح

خوب پسند کررہے ہیں بلکہ بھارتی فنکار بھی انوشکا کی پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے اپنی

پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

انوشکا کے گزشتہ سال

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply