انوشکا شرما نے کامیاب کیریئر کے 10 سال مکمل کرلیے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے ساتھ 10 سال مکمل کرلیے۔انوشکا شرما نے کہا کہ اسکرپٹ چھوٹی فلم کا ہو یا بڑی فلم کا، کام ہمیشہ دیکھا جاتا ہے اور شائقین ہر فلم میں انٹرٹینمنٹ تلاش کرتے ہیں، اگر کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اسکرپٹ سے بالاتر ہیں تو وہ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں کیوں کہ اچھا اسکرپٹ نہ صرف فلم کو کامیاب بناتا ہے بلکہ یہ اسکرپٹ ہی اداکار کو مقبول بناتا ہے۔واضح رہے کہ انوشکا شرما نے ’بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ کے ذریعے ڈیبیو کیا تھا لیکن یہ فلم اْن کو اصل پہچان نہ دلا سکی تھی تاہم 2010 میں بننے والی ’بینڈ باجا بارات‘ فلم انوشکا شرما اور رنویر سنگھ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں سنگ میل ثابت ہویی.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply