انسداد جرائم، وکٹورین پولیس کو پیٹرولنگ کیلئے الیکٹرک کاروں سے لیس کرنے کا فیصلہ

Spread the love

سڈنی(جے ٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک)

اسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کی سڑکوں پر پولیس الیکٹرک کاریں استعمال کرے

گی۔ اس ضمن میں اسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جو یہ خصوصی اقدام کررہا ہے

پولیس بجلی سے چلنے والی ٹیسلا ماڈل ایکس کارین ہائی وے پر پٹرولنگ کیلئے

استعمال کرے گی، جس سے پولیس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ ہائی وے

پیٹرول کاروں میں اعلیٰ ٹیکنالوجی نصب ہے اس سے پولیس کو تفتیش میں بھی

مدد ملے گی۔ وکٹوریا پولیس ٹیسلا کے انجینئرز کے ساتھ کام کررہی ہے۔ان کاروں

کی وجہ سے ماحول میں بھی بہتری آئے گی۔

Leave a Reply