’’انتظار‘‘ منفرد فلم ثابت ہوگی، سکینہ سمو

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(فلم رپورٹر) اداکارہ اور ہدایت کارہ سکینہ سمو نے کہا کہ فلم ’’انتظار‘‘

ایک منفرد فلم ثابت ہوگی۔اداکارہ نے اپنی آنے والی نئی فلم کے بارے میں بات

کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی کہانی اب تک بنائی گئی فلمو ں سے بالکل مختلف

ہے۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ شائقین کو وہ بطور

اداکارہ اور ہدایت کارہ کچھ نیا متعارف کر وائیں۔ فلم 20مارچ کو سینما گھروں کی

زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں ثمینہ

احمد، خالد احمد، کیف غزنوی اور عدنان جعفر شامل ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply