Oh My God Logo

امریکی لڑکی کے4 بوائے فرینڈز، تمام کے بچوں کی ماں بننے کی خواہاں

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فلوریڈا(جے ٹی این آن لائن نیٹ ورک خصوصی رپورٹ) امریکی لڑکی

امریکہ کی ایک 20 سالہ لڑکی حاملہ ہے اور اس کے آن ریکارڈ چار بوائے فرینڈز ہیں- یہ پہلے بوائے فرینڈ کا بچہ ہے اس کے بعد تینوں کی باری بھی آئے گی، تاہم لڑکی چاروں کو اپنے ساتھ سونے کا برابر کا موقع فراہم کرتی ہے-(مزید پڑھیں)

فی الحال چاروں بوائے فرینڈ پیدا ہونے والی بچی کے باپ کے دعویدار ہیں جبکہ 20 سالہ ٹوری ہی جانتی ہے کہ دنیا میں آنے والی اس کی بچی کا باپ کون ہے؟

سب کو باپ بننے کا موقع فراہم کروں گی ، بیس سالہ ٹوری

انگریزی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ایک فربہ خاتون نے اپنے ڈپریشن کو ختم کرنے کیلئے انتہائی انوکھا انداز اپنایا اور اپنے گھر میں بیک وقت چار نوجوانوں کو جن کی عمریں 20 سے 25 کے درمیان ہیں اپنا بوائے فرینڈز بنالیا- وہ زیادہ وقت انہی کے ساتھ اپنے گھر میں گزارتی ہے- بیس سالہ ٹوری نامی موٹی لڑکی نے سال کے چار موسموں کی مناسبت بوائے فرینڈز کو وقت دے رکھا ہے۔ ٹوری کا کہنا ہے کہ ٹائمنگ کے حوالے سے صرف وہ جانتی ہے کہ 9 ماہ بعد آنے والے بچے کا باپ کون ہے، تاہم وہ دیگر کو بھی اس سے محروم نہیں رکھے گی اور سب کو باپ بننے کا موقع فراہم کرے گی-

امریکی لڑکی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply