Taliban

امریکی فوج معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کا دعوی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

طالبان کا دعوی

کابل /واشنگٹن(جے ٹی این آن لائن نیوز)امریکی خصوصی مشیر برائے افغان امن مذاکراتی عمل

زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ اشتعال انگیز بیانات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔میڈیارپورٹس کے

مطابق زلمے خلیل زاد نے اپنے ایک بیان میں طالبان کے دعوے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ

معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے، امریکا طالبان معاہدے، امریکا

افغانستان مشترکہ اعلامیے پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہئے۔زلمے خلیل زاد نے کہا کہ تشدد میں

کمی کے عزم کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے، افغان صوبے ہلمند میں پر تشدد واقعات پردوحہ میں

اجلاس ہوا ہے، فریقین نے تشدد میں کمی پراتفاق کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امن مذاکرات امن کے

لیے تاریخی مواقع ہیں ضائع نہیں کیا جانا چاہئے۔واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے دعوی کیا گیا

ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج امریکا طالبان معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔

۔واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے دعوی کیا گیا

ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج امریکا طالبان معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔

طالبان کا دعوی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply