Amrika President Donald Trump Talking with Media 108

امریکی صدر کو قتل کرنے پر 30لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے رکن اسمبلی احمد حمزہ نے امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کو مارنے پر 30 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ منگل کوایران کی نیم

سرکاری خبر رساں ایجنسی اِسنا کے مطابق ایران کے ایک قانون ساز احمد حمزہ

کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرے گا اسے 30

لاکھ ڈالر کی رقم انعام کے طور پر دی جائے گی۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ رقم

کون ادا کرے گا۔اس پیشکش کی اصل وجہ دراصل جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا

بدلہ لینا ہے۔یہ پیشکش انہوں نے کرمان کے لوگوں کی جانب کی ہے ۔

Leave a Reply