امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کا سرپرائز

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کرسمس کی آمد آمد ہے ، دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں،امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ بھی کرسمس منانے بچوں کے ہسپتال پہنچ گئیں۔امریکی خاتون اوّل مریض بچوں کو سرپرائز دینے واشنگٹن کے نیشنل چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کو نہ صرف کرسمس کے تحائف دیئے بلکہ خوب گپ شپ کی اور شانتا کلاز کی موجودگی میں بچوں کو روایتی کتاب بھی پڑھ کر سنائی۔دوسری جانب امریکی خاتون اوّل کو اپنے سامنے دیکھ کر بچے بھی بے حد خوش ہوئے اور کرسمس کی خوشیوں کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply