امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈائون23 ویں روز میں داخل ہوگیا

Spread the love

امریکی شٹ ڈائون آج اتوار کو 23روز میں داخل ہو گیا ہے ، یہ امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈائون ہے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس کے درمیان یہ تنازعہ میکسیکو سرحدی دیوار کے لئے فنڈز منظور نہ کرنے پر شروع ہوا جس پر امریکی صدر نے شٹ ڈائون کا حکم دے دیا ہے ۔ شٹ ڈائون کے نتیجے میں وفاقی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہورہی ۔ کانگریس اور امریکی صدر میں مذاکرات بھی ہوئے مگر وہ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے ۔

Leave a Reply