امریکہ صدر کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے وہ چند روز میں نیا وزیر داخلہ مقرر کریں گے، وزیر داخلہ رایان زینک دو سال تک اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے بعد رواں سال کے آخر تک عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔اینے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا وائٹ ہائوس میں بجٹ کے شعبے کے ڈائریکٹر کو عارضی طورپر جون کیلی کی جگہ اہم عہدہ دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جون کیلی کو وزیر داخلہ مقرر کرسکتے ہیں۔ تاہم خود ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایسی کوئی وضاحت نہیں کی گئی کہ آیا ان کا نیا وزیر داخلہ کون ہوسکتا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply