امریکا نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

Spread the love

امریکا نے پاکستان پر مذہبی آزادی کی پامالی کا الزام لگا کر بلیک لسٹ کر دیا۔امریکی وزارت خارجہ نے ایک سال پہلے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کیا تھا۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کانام تشویشناک ممالک کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔

Leave a Reply