Corona Special jtnonline3

امریکا، صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کورونا ویکسین متعارف

واشنگٹن(جے ٹی این آن لائن نیوز)امریکی حکومت کا تین نومبر کے صدارتی

انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ ہے۔میڈیارپورٹس

کے مطابق امریکا کے وبائی امراض کنٹرول کرنے والے ادارے سی ڈی سی نے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

تمام امریکی ریاستوں کو یکم نومبر تک کورونا ویکسین کی تقسیم کے لیے تیار

رہنے کا کہہ دیا ۔امریکی ریاستوں کے گورنروں کو لکھے گئے خط میں سی ڈی

سی کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے ریاستوں سے کورونا ویکسین کی تقسیم کے

لیے ویکسین مراکز کو مکمل فعال کرنے اور ویکسین تقسیم کرنے کے عمل میں

تعاون کی درخواست کی ۔ابتدائی طور پر ویکسین کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے

ویکسین پہلے کورونا وائرس کا شکار طبی عملے، قومی سلامتی کے اہلکاروں اور

نرسنگ ہوم کے افراد اور اسٹاف کو فراہم کی جائے گی۔

ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے ریاستوں سے کورونا ویکسین کی تقسیم کے

لیے ویکسین مراکز کو مکمل فعال کرنے اور ویکسین تقسیم کرنے کے عمل میں

تعاون کی درخواست کی ۔ابتدائی طور پر ویکسین کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے

ویکسین پہلے کورونا وائرس کا شکار طبی عملے، قومی سلامتی کے اہلکاروں اور

نرسنگ ہوم کے افراد اور اسٹاف کو فراہم کی جائے گی۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply