uno appeale for poor peoples

اقوامِ متحدہ نے غریب ممالک کے لیے 6.77ارب ڈالر امداد کی اپیل کر دی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیویارک(جے ٹی این آن لائن نیوز ) امداد کی اپیل

اقوام متحدہ نے ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما لیکن معاشی طور پر کمزور ممالک کیلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا ر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔

مسلمانوں سے اظہارنفرت ،کینیڈین ہندو شہری ملازمت سے فارغ

پاستان بھی ان ممالک میں شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ میں انسانی ہمدردی اور ہنگامی امداد سے متعلق امور کے نائب سیکریٹری جنرل مارک لوکاک نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ ان کے ادارے کو کورونا وائرس سے متاثرہ غریب ممالک کی مدد کیلیے 6.77 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔

مارچ میں اس امدادی رقم کا تخمینہ 2 ارب ڈالر لگایا گیا تھا جس میں 54 ممالک شامل تھے۔ تاہم کورونا وائرس کی بگڑتی صورتِ حال اور اس سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے امداد کے مستحق ملکوں میں مزید 9 ممالک کا اضافہ کردیا گیا ہے

جن میں پاکستان کے علاوہ بینن، جبوتی، لائبیریا، موزمبیق، فلپائن، سیرا لیون، ٹوگو اور زمبابوے شامل ہیں۔

مارک لوکاک کا کہنا تھا کہ اگر ہم وبائی امراض ا مقابلہ رنے اور ساد بازاری ے اس دور میں غریب لوگوں بالخصوص خواتین، لڑیوں اور دیگر پسماندہ گروہوں ی مدد نہیں رتے تو ہمیں آنے والے ئی برسوں تک اس کے اثرات بھگتنا ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ دنیا کے غریب ترین ممالک آئندہ تین سے چھ ماہ تک بمشکل ہی ناول کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی معاشی و معاشرتی مشکلات کا سامنا کرسکیں گے

کیونکہ یہ ممالک پہلے ہی ملازمتوں اور آمدنی میں کمی ے ساتھ ساتھ غذا اور بچوں کیلیے دواں کی قلت کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دنیا کے غریب ترین ممالک آئندہ تین سے چھ ماہ تک بمشکل ہی ناول کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی معاشی و معاشرتی مشکلات کا سامنا کرسکیں گے

امداد کی اپیل

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply