امارات،بحرین کے اسرائیل کیساتھ معاہدوں سے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہوگا،امریکا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

امارات بحرین اسرائیل

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز )امریکا نے متحدہ عرب امارات اور بحرین پر

اسرائیل سے معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے کوئی دبائو نہیں ڈالا ہے

بلکہ ان کے اسرائیل سے امن معاہدوں سے خطے میں نوجوانوں کا مستقبل روشن

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

ہوگا اور ان دونوں ملکوں کی قومی سلامتی اور اقتصادی خوش حالی میں اضافہ

ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ

سیکریٹری آف سٹیٹ ٹموتھی لینڈر کنگ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی

۔انھوں نے کہا کہ یہ ممالک ازخود یہ کام کررہے ہیں اور اپنے قومی سلامتی کے

مفادات کو سمجھ رہے ہیں۔لینڈر کنگ نے بھی امریکا کی جانب سے اس خوش

امیدی کا اظہار کیا ہے کہ مزید ممالک آگے آرہے ہیں اور وہ بھی بہت جلد

(اسرائیل سے معمول کے) تعلقات استوار کررہے ہیں،ان کا کہنا تھاکہ ہم آیندہ

امکانات کے بارے میں بہت خوش امید ہیں۔(معاہد ابراہیم ) سے مشرقِ اوسط کے

خطے میں نوجوان لوگوں کے لیے مواقع بڑھ گئے ہیں۔(معاہد ابراہیم ) سے مشرقِ

اوسط کے خطے میں نوجوان لوگوں کے لیے مواقع بڑھ گئے ہیں۔

امارات بحرین اسرائیل

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply