Oh My God Logo 194

کیا زمانہ آ گیا یارو.—-. الیکٹرک ’’نفس‘‘ کرائے پردستیاب

Spread the love

لاہور(جتن آن لائن خصوصی رپورٹ)

مغربی افریقہ کے ملک مالی میں غربت کے باعث لوگ فاقوں پر مجبور ہیں تو دوسری جانب ایک ادھیڑ عمر ’’مرانڈا‘‘ نامی عورت

نے کرائے پر الیکٹرک ’’ نفس‘‘ دینا شروع کر دئے ۔ رواں ہفتے برطانوی اخبار نے اپنی مشاہداتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس

خاتون کا انٹرویو کیا گیا ہے اور اس کے کرائے پر دئے جانیوالے الیکٹرک ’’نفس‘‘ بھی دکھائے گئے ہیں۔ یہ تعدا میں کل پانچ ہیں اور

ہر وقت کرائے پر چڑھے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سوانی تے رن وچ کیہ فرق آ —– ؟

رپورٹ کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ ’’مالی میں بیوائوں کی کوئی کمی نہیں، ویسے بھی ایڈز کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا ہے،

انہی وجوہات کے باعث اس نے فیصلہ کیا کہ چار سے پانچ انچ لمبے الیکٹرک ’’نفس‘‘ کرائے پر چڑھا دئے جائیں۔ مررانڈا بتاتی ہیں

کہ اس نے اپنے دوستوں کی مدد سے جدید قسم کے5 الیکٹرک نفس حاصل کئے اور انہیں سٹال پر رکھ کر بیچنا شروع کر دیا- غریب

خاتون کے بچے بھی اس سٹال پر موجود ہوتے ہیں اور کمائی پر خوش ہوتے ہیں، انہیں ابھی اس چیز کا احساس نہیں کہ یہ کیا شے ہے

اور اسے کیوں کرائے پر دیا جا رہا ہے؟

بیوائیں اور اکیلی رہنے والی خواتین کو اب مردوں کی ضرورت نہیں

مرانڈا کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ استعمال کے بعد اسے واش کر لیا جاتا ہے البتہ گاہک کیلئے یہ شرط رکھی جاتی ہے کہ وہ اسے

حفاظتی غبارہ چڑھائے بغیر استعمال نہ کرے۔ بیوائیں اور اکیلی رہنے والی خواتین کو اب مردوں کی ضرورت نہیں وہ اسے باآسانی

پرلطف طریقے سے استعمال کر سکتی ہیں۔ مرانڈا کے مطابق الیکٹرک ’’نفس‘‘زیادہ دیر کیلئے لے جانیوالی خواتین کو ڈسکائونٹ بھی

دیا جاتا ہے- اب اس کے گاہکوں میں مسلسل اضافہ د یکھنے میں آ رہا ہے- وہ مزید ’’نفس‘‘حاصل کرنے کی خواہش مند ہے۔

الیکٹرک نفس

Leave a Reply