0

الیکشن کمیشن نے پاکستان راہ حق پارٹی سے انتخابی نشان واپس لے لیا

Spread the love

الیکشن کمیشن نے پاکستان راہ حق پارٹی سے انتخابی نشان واپس لے لیا، انتخابی نشان الیکشن ایکٹ 2017کے سیکشن 206اور2015کے تحت واپس لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں خواتین کو 5فیصد سے کم ٹکٹ دینے سے متعلق معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، الیکشن کمیشن نے پاکستان راہ حق پارٹی سے انتخابی نشان واپس لے لیا، الیکشن کمیشن نے پاکستان راہ حق پارٹی سے انتخابی نشان الیکشن ایکٹ 2017کے سیکشن 206اور2015کے تحت واپس لیا ہے ۔

Leave a Reply